غیر اشتراکی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو فعال یا احکام اشتراکیت کے موافق نہ ہو(اشتراکی کی ضد)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو فعال یا احکام اشتراکیت کے موافق نہ ہو(اشتراکی کی ضد)۔